بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاری مکمل کر لی گئی، ، صارفین پر23 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا جلد تحریری فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیجے گی۔ صارفین پر تئیس ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں بجلی کی قیمتوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سماعت ہوئی، جس میں ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک روپے پچیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کو حتمی شکل دیدی گئی،جس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی بلزمیں اضافہ تمام ڈسکوزمیں صارفین کو واپس کرایا ہے۔
بجلی قیمتوں میں پھر اضافے کی تیاری
19:28
0