نیویارک: عالمی ادارہ برائے شماریات نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز (ایپس) کی فہرست جاری کر دی۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر 2022ء میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹک ٹاک سرفہرست ہے۔دوسرا نمبر انسٹاگرام کا رہا جبکہ فیس بک تیسرے نمبر پر رہی، واٹس ایپ چوتھی پوزیشن پر جبکہ ٹیلی گرام پانچویں نمبر پر رہی۔
بچوں میں مقبول گیم سب وے سرفرز چھٹے نمبر پر، ساتویں پوزیشن پر اسٹمبل گائز، آٹھویں نمبر پر اسپاٹی فائے، نویں پوزیشن پر شین جبکہ مسینجر دسویں پر رہا۔
فہرست کچھ یوں ہے۔
TikTok: 672 million
Instagram: 547m
Facebook: 449m
WhatsApp: 424m
Telegram: 310m
Subway Surfers: 304m
Stumble Guys: 254m
Spotify: 238m
Shein: 229m
Messenger: 210m
Meesho: 210m
Roblox: 208m
Shopee: 203m
Amazon: 195m
Netflix: 165m
Twitter: 159m
YouTube: 154m
Disney+: 147m
Shopsy: 141m
Candy Crush Saga:138m
Race Master 3D: 128m
McDonalds: 127m
Amazon Prime Video: 123m
8Ball Pool: 120m
FlipKart: 115m
Google Maps: 113m
Fifa Mobile: 111m
Merge & Fight: 110m
Garena Free Fire: 109m
Bridge Race: 107m