اسٹاک ہوم: سویڈن کی 35 سالہ شہزادی صوفیہ نے کورونا وبا کے دوران ’فرنٹ لائن پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ،شہزادی
شہزادی صوفیہ شاہی خاندان میں بیاہے جانے سے پہلے شوبز انڈسٹری سے منسلک تھیں اور ایک ٹیلی وژن شو کی میزبان بھی تھیں۔ 2015 میں شہزادے چارلس سے شادی کے بعد انہوں نے شوبز کی زندگی کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ وہ دو بچوں کی ماں بھی ہیں۔واضح رہے کہ سویڈن میں کورونا وائرس سے تاحال 12 سو سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ اس مہلک وائرس نے 12 ہزار 540 افراد کو متاثر کیا ہے۔

صوفیہ نے آن لائن تربیت حاصل کرنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے ہسپتال میں بطور نرس خدمات سرانجام دینا شروع کردیں۔ انہوں نے 3 دن کا آن لائن تربیتی کورس مکمل کیا جس کے بعد اسٹاک ہوم کے ایک ہسپتال میں طبی عملے کی معاونت کے لیے خود کو وقف کردیا ہے۔